رقم جمع کروانا اور نکلوانا
ڈپازٹس اور ودڈرالز
JustMarkets کے ساتھ تیز اور محفوظ ڈپازٹ اور ودڈرالز دریافت کریں۔ باسہولت لوکل پیمنٹ ذرائع اور وَن-کلک گلوبل ٹرانسفرز کا تجربہ کریں۔
آپ کی سہولت کے لیے باسہولت ٹرانزیکشن پراسیس
ہم 24 گھنٹے رسائی کے ساتھ لوکل اور گلوبل پیمنٹ سسٹم فراہم کرتے ہیں۔فوری
ہم اپنی سائیڈ سے فوری ودڈرالز اور ڈپازٹس آفر کرتے ہیں۔¹
محفوظ
جدید ترین حفاظتی پروٹوکولز کے استعمال سے آپ کے فنڈز، پیمنٹس اور ڈیٹا محفوظ ہیں۔
منصفانہ
کسی پوشیدہ فیس کے بغیر ڈپازٹ اور ودڈرالز پر زیرو کمیشن۔²
سب سے پہلے سیفٹی
ہم متعدد حفاظتی تہوں کا استعمال کرتے ہوئے سیکیورٹی کا خیال رکھتے ہیں۔الگ اکاؤنٹس
JustMarkets کلائنٹس کے فنڈز الگ الگ اکاؤنٹس میں رکھے جاتے ہیں جو شفّاف طریقے سے آپ کے بجٹ کا تحفّظ کرتے ہیں۔
PCI DSS سیکیورٹی اسٹینڈرڈ
ہم جس کارڈ پیمنٹ سسٹم کے ساتھ کام کرتے ہیں وہ PCI DSS سے سرٹیفائیڈ ہے۔
محفوظ ودڈرال ٹرانزیکشنز
تمام ودڈرالز کی دوہری حفاظت کے لیے ہم وَن-ٹائم پاسورڈ کی تصدیق کا استعمال کرتے ہیں۔
3 آسان مراحل میں ڈپازٹ کروائیں
آپ کی سہولت کے لیے سیدھا سادہ پراسیس۔مرحلہ 1
اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں یا اس میں لاگ اِن کریں۔
مرحلہ 2
پیمنٹ کا ترجیحی ذریعہ منتخب کریں۔
مرحلہ 3
ڈپازٹ بٹن پر کلک کریں۔ بس کام مکمل ہو گیا!
عمومی سوالات
- Standard اکاؤنٹ — 10 USD۔
- Standard Cent اکاؤنٹ — 10 USD۔
- Pro اکاؤنٹ — 100 USD۔
- Raw Spread اکاؤنٹ — 100 USD۔
اپنا پہلا ڈپازٹ کروانے کے لیے ان ہدایات پر عمل کریں:
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ اِن کریں۔
- فنڈ -< ڈپازٹ ٹیب پر جائیں۔
- آپ جس ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو ٹاپ اَپ کرنا چاہتے ہیں وہ منتخب کریں۔
- دستیاب آپشنز کی لسٹ میں سے اپنا ترجیحی پیمنٹ ذریعہ منتخب کریں۔ فی ٹرانزیکشن کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ لمٹ کے فرق اور اوسط پراسیسنگ ٹائم کو مدّنظر رکھیں۔
- اپنی پیمنٹ کی تفصیلات درج کریں (منتخب کردہ ذریعے کی ہدایات اور اشاروں پر عمل کریں)۔
- رقم کے خانے میں ڈپازٹ کی کُل رقم درج کریں۔ آپ کے پیمنٹ اکاؤنٹ میں اتنی رقم موجود ہونی چاہیے جو کنورژن ریٹ کے مطابق “ڈپازٹ کی جانے والی رقم” کے خانے میں دکھائی جا رہی ہے (اگر اطلاق ہو)۔
- اگر آپ ٹریڈنگ کے لیے ہمارے 50٪ بونس کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو “ڈپازٹ پر بونس حاصل کریں” پر کلک کریں۔
- ڈپازٹ کے بٹن پر کلک کریں۔ آپ کو پیمنٹ پراسیسنگ پیج پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا جہاں آپ کو ڈپازٹ فارم مکمل کرنا ہو گا اور ٹرانزیکشن کی تصدیق کرنی ہو گی۔
JustMarkets ڈپازٹس یا ودڈرالز پر کسی قسم کی فیس چارج نہیں کرتا۔ تاہم یہ نوٹ کرنا اہم ہے کہ کچھ بنک اور الیکٹرانک پیمنٹ سسٹمز (EPS) اپنی ٹرانزیکشن فیس کا اطلاق کر سکتے ہیں۔
JustMarkets پر ہم اپنے کلائنٹس کے فنڈز کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمام فائننشل ٹرانزیکشنز میں تحفّظ اور شفّافیت کو ترجیح دیتے ہیں۔ ریگولیٹری شرائط اور کلائنٹس کے تحفّظ کے ہمارے عزم کے طور پر ہم تھرڈ-پارٹی ڈپازٹس قبول نہیں کر سکتے۔
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور اپنی تفصیلات کا استعمال کرتے ہوئے اپنے پرسنل ایریا میں لاگ اِن کریں۔ پھر ان ہدایات پر عمل کریں:
- فنڈنگ -<ودڈرالز پر جائیں: بائیں جانب مینیو میں، فنڈز سلیکٹ کریں اور پھر ودڈرال منتخب کریں۔
- اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ سلیکٹ کریں: آپ نے جس ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں سے فنڈز ودڈرا کروانے ہیں وہ منتخب کریں۔
- ودڈرال کا ذریعہ منتخب کریں: “ودڈرال کا ذریعہ” کے خانے پر ٹچ کریں اور لسٹ میں سے اپنا ترجیحی ذریعہ سلیکٹ کریں۔ تمام ضروری تفصیلات درست طریقے سے درج کریں۔
- ودڈرال کی رقم کی تصدیق کریں: ودڈرال کے لیے دستیاب رقم کو رقم کے ایریا میں ظاہر کیا جائے گا۔
- ودڈرال شروع کریں: تمام تفصیلات کے اندراج کے بعد ودڈرال کے بٹن پر کلک کریں۔ ہمارا فائننس ڈپارٹمنٹ آپ کی ودڈرال کی درخواست کو پراسیس کرے گا۔
ہمارا فائننس ڈپارٹمنٹ تمام ودڈرالز پر عملدرآمد کرتا ہے جو تھرڈ پارٹی کی جانب سے آپ کے اکاؤنٹ تک غیر مجاز رسائی کو روکنے کے لیے یہ یقینی بناتا ہے کہ ہر ایک ٹرانزیکشن کا تسلّی سے جائزہ لیا جائے۔ یہ پراسیس آپ کے بجٹ کی اعلیٰ ترین سیکیورٹی کی ضمانت دیتا ہے۔
نوٹ: JustMarkets پر ہم اپنی سائیڈ سے فوری (1 منٹ کے اندر اندر) ودڈرالز اور ڈپازٹس فراہم کرتے ہیں۔ تاہم، کچھ صُورتوں میں پرووائیڈر سائیڈ کی طرف سے تاخیر ممکن ہے۔
JustMarkets ڈپازٹ کے لیے متعدد آپشنز فراہم کرتا ہے۔ آپ ای-والٹس، بنک کارڈز، لوکل پیمنٹ ذرائع، WIRE وغیرہ کے ذریعے ڈپازٹ کروا سکتے ہیں۔ تمام دستیاب پیمنٹ ذرائع یہاں چیک کریں۔
¹ JustMarkets پر ہم اپنی سائیڈ سے فوری (1 منٹ کے اندر اندر) ودڈرالز اور ڈپازٹس فراہم کرتے ہیں۔ تاہم، کچھ صُورتوں میں پرووائیڈر سائیڈ کی طرف سے تاخیر ممکن ہے۔
² منتخب کردہ پیمنٹ سسٹم اپنی طرف سے کچھ فیس چارج کر سکتا ہے۔ یہ فیس ہمارے پیمنٹ پراسیس کا حصّہ نہیں ہوتی۔