ٹریڈرز کو کاپی کریں اور منافع کمائیں
ٹریڈنگ کے تجربے کے بغیر بھی آپ خود کار طریقے سے معروف ٹریڈرز کو کاپی کر کے ان کی کامیابی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
tradingmasta
33.46%
2,034
▲20.1%
ethanp
233.46%
1,129
▲2.98%
makeUrich
133.46%
568
▲1.34%
اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اور تصدیق شدہ ٹریڈرز کو کاپی کریں
ٹریڈنگ سے متعلق علم یا تجربے کی کوئی ضرورت نہیں
مستقل آمدنی کے لیے اپنا پورٹ فولیو متنوّع بنائیں

01.
Create and replenish your Investor Wallet

JustMarkets میں سائن اَپ کریں اور اپنے منتخب کردہ ادائیگی کے طریقے سے والٹ میں رقم ڈپازٹ کریں۔ اگر آپ کے JustMarkets کے کسی اکاؤنٹ میں رقم موجود ہو تو آپ اندرونی ٹرانسفر کے ذریعے بھی انویسٹر والٹ میں رقوم ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔

سائن اَپ کریں

02.
بہترین ٹریڈرز کو کاپی کریں

ایسے ٹریڈرز تلاش کریں جن کے ساتھ آپ انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں اور “کاپی کرنا شروع کریں” پر کلک کریں۔ ان کی ٹریڈز خود بخود کاپی ہو جائیں گی۔ مختلف حکمتِ عملیوں کے ذریعے اپنے پورٹ فولیو کو متنوّع بنائیں۔

03.
نگرانی کریں اور منافع حاصل کریں

انویسٹر ایریا میں جا کر اپنا گین انڈیکیٹر چیک کریں، ترمیم کریں اور چاہیں تو کسی بھی وقت کاپی کرنے کے عمل کو روک دیں۔ جتنے چاہیں اتنے ٹریڈرز کو کاپی کریں اور مستقل آمدنی حاصل کریں۔

JustMarkets Copytrading جوائن کرنے کے فوائد

ہر چیز پر کنٹرول رکھیں
کاپی کریں یا روک دیں، انویسٹمنٹ میں کمی یا اضافہ کریں – کاپی کرنے کا عمل مکمل طور پر آپ کے کنٹرول میں ہے۔
فوری اور محفوظ طریقے سے فنڈز جمع کروانے اور نکلوانے کی سہولت
اپنے فنڈز جمع کروانے اور نکلوانے کے لیے ادائیگی کے مختلف طریقوں سے انتخاب کریں۔
اپنی انویسٹمنٹس کو محفوظ بنائیں
اگر مارکیٹ اس ٹریڈر کے مخالف چلی جائے جسے آپ کاپی کر رہے ہیں، تو ہمارا انویسٹمنٹ پروٹیکشن میکانزم کاپی کے عمل کو روک دیتا ہے تا کہ آپ کو کوئی نقصان نہ ہو۔
آرڈر پر فوری عمل درآمد
اصل آرڈر کے بعد 1 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں آپ کے آرڈر پر علمدرآمد ہو جاتا ہے۔

عمومی سوالات

میں ٹریڈر کا انتخاب کیسے کروں؟

لیڈر بورڈ میں ٹریڈر کی ریٹنگ کا دارومدار گین انڈیکیٹر پر ہوتا ہے جو یہ دکھاتا ہے کہ کسی ٹریڈر کی حکمتِ عملی کس قدر کامیاب ہے۔ اس انڈیکیٹر کا استعمال کرتے ہوئے آپ سرمایہ کاری کے لیے کامیاب ترین ٹریڈر کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

کاپی کرنے کے لیے ٹریڈرز کا انتخاب کیسے کیا جائے؟

ایک ٹریڈر کے اعدادوشمار میں کارکردگی اور انویسٹرز کی تعداد، کمیشن، ٹریڈنگ پیئرز جن میں وہ ٹریڈنگ کرتا ہے، منافع، آرڈر کی ہدایات اور بہت سے دیگر عناصر شامل ہوتے ہیں جن کا آپ کسی کو کاپی کرنے کا فیصلہ کرنے سے قبل جائزہ لے سکتے ہیں۔ کاپی ٹریڈنگ شروع کرنے سے قبل آپ ڈپازٹ کی پرسنٹیج (شرح) سیٹ کرتے ہیں اور کسی مخصوص ٹریڈر کے ساتھ انویسٹمنٹ کے لیے رقم متخب کرتے ہیں۔

انویسٹرز کے لیے کاپی موڈ آپشن کیوں ہے؟

»کاپی موڈ« کا انتخاب کرنے سے انویسٹر، کاپیئنگ آرڈرز کا تناسب، مساوی (x1)، دوگنا (×2)، تین گنا (×3)، یا مرضی کے مطابق کوئی دیگر والیم، اُوپر اور نیچے دونوں، درج کر کے ٹریڈز کو کاپی کرنا شروع کر سکتا ہے۔ ایسی صُورت میں جب کہ انویسٹر کا کاپیئنگ ٹریڈ والیم کم سے کم درکار والیم 0.01 لاٹ سے کم ہو جائے تو ٹریڈ کم سے کم درکار والیم پر اوپن کر دی جائے گی۔
مثال 1: انویسٹر دوگنا (×2) ملٹی پلائر سیٹ کرتا ہے اور ٹریڈر اکاؤنٹ پر ایک لاٹ کی ٹریڈ اوپن کی جاتی ہے۔ کاپی کردہ ٹریڈ کا ولیم یہ ہو گا: 1 لاٹ x 2 ملٹی پلائر = 2 لاٹ۔
مثال 2: انویسٹر مرضی کے مطابق (×0.5) ملٹی پلائر سیٹ کرتا ہے اور ٹریڈر اکاؤنٹ پر ایک لاٹ کی ٹریڈ اوپن کی جاتی ہے۔ کاپی کردہ ٹریڈ کا والیم یہ ہو گا: 1 لاٹ x 0.5 ملٹی پلائر = 0.5 لاٹ۔

سپورٹ فنڈز شامل کریں – سپورٹ فنڈز شامل کر کے مارکیٹ کے غیر متوقع اُتار چڑھاؤ سے اپنی سرمایہ کاری کو محفوظ بنائیں۔ اس فنڈ کا استعمال مارکیٹ میں آنے والی تبدیلی پر ٹریڈنگ حکمتِ عملی کی سپورٹ کے لیے کیا جاتا ہے۔

کم سے کم انویسٹمنٹ – ٹریڈنگ کی کم سے کم رقم کی آٹو میٹڈ الگورتھمک کیلکولیشن جو پچھلے 7 دن میں کیلکولیشن کی بنیاد پر ٹریڈر کا زیادہ سے زیادہ مارجن لے لیتی ہے۔

کیا آپ ٹریڈرز کو کاپی کرنے کا کمیشن لیتے ہیں؟

JustMarkets کوئی اضافی کمیشن نہیں لیتا، لیکن آپ ٹریڈر کو کمیشن ادا کرتے ہیں، جو انفرادی طور پر آپ کے منافع کی پرسنٹیج کی صورت میں طے کیا جاتا ہے۔ کمیشن USD میں وصول کیا جاتا ہے۔

کیا میں کسی ٹریڈر کی کاپی کرنا بند کر سکتا ہوں؟

آپ کسی بھی وقت ٹریڈر سے اَن سبسکرائب کر سکتے ہیں اور ٹریڈز کاپی کرنا بند کر سکتے ہیں۔ جب آپ اَن سبسکرائب کرتے ہیں، تو ٹریڈر کے ساتھ انویسٹ کردہ تمام فنڈز اور اس ٹریڈر کو کاپی کرنے سے حاصل ہونے والا منافع آپ کے انویسٹر والٹ میں واپس بھیج دیا جاتا ہے۔

براہِ مہربانی اَن سبسکرائب کرنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام موجودہ ٹریڈز کلوز ہیں۔

کاپی کروائیں اور فائدہ اٹھائیں

دوسرے لوگوں کو اپنی ٹریڈز کاپی کرنے دیں اور اضافی آمدنی حاصل کریں