MetaTrader 4 (MT4)
MetaTrader 4 (MT4)
ہماری ویب سائٹ سے براہِ راست MetaTrader 4 (MT4) ٹریڈنگ پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کر کے JustMarkets کے ساتھ شروعات کریں۔ سہولت اور اعتماد کے ساتھ CFDs کا استعمال کرتے ہوئے کرنسی پیئرز اور دیگر فائننشل انسٹرومنٹس کی ٹریڈنگ کریں۔
MetaTrader 4 کے بارے میں
معروف پلیٹ فارم پر ٹریڈنگ کریں
MetaTrader 4 (MT4) ایک معروف ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جو تمام لیولز کے ٹریڈرز کا پسندیدہ ہے۔ اس کے متنوّع فیچرز اور ٹُولز اسے بروکرز اور ٹریڈرز کے لیے ناگزیر جزو بناتے ہیں۔ جانیں کہ کون سی چیز MT4 کو منفرد بناتی ہے اور یہ آپ کے ٹریڈنگ تجربے میں بہتری لا سکتا ہے۔
MetaTrader 4 کا استعمال
MT4 ٹُولز کی ایک ورائٹی آفر کرتا ہے جس میں لچک دار ٹریڈنگ سسٹمز، الگورتھم ٹریڈنگ اور موبائل ٹریڈنگ شامل ہے جو تمام لیولز کے ٹریڈرز کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے
صارف-دوست انٹرفیس
MT4 کے وژؤلز کسی بھی لیول کے تجربے کے حامل ٹریڈرز کو مؤثر انداز میں نیویگیٹ کرنے اور MT4 کے فیچرز استعمال کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ یہ پلیٹ فارم آسان قابلِ رسائی ٹریڈنگ فنکشنز، چارٹنگ ٹُولز اور ٹیکنیکل اینالیسز انڈیکیٹرز فراہم کرتا ہے۔
ایڈوانسڈ تجزیاتی ٹُولز
ٹریڈرز مارکیٹ کے رجحانات کا تجزیہ کرنے اور ٹریڈنگ کے باخبر فیصلے کرنے کے لیے چارٹ کی متعدد اقسام، ٹائم فریمز اور 30 سے زیادہ بلٹ ان ٹیکنیکل انڈیکیٹرز استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پلیٹ فارم زیادہ نفیس تجزیے اور ٹریڈنگ حکمت عملیوں کے لیے کسٹم انڈیکیٹرز اور آٹو میٹڈ ٹریڈنگ سسٹمز (ایکسپرٹ ایڈوائزر یا EAs) کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔
آٹومیٹڈ ٹریڈنگ صلاحیّتیں
ٹریڈرز پہلے سے متعیّن قواعد کی بنیاد پر خودکار ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں کے لیے ایکسپرٹ ایڈوائزر (EAs) ڈیویلپ کر سکتے ہیں، ٹیسٹ کر سکتے ہیں اور ان کا اطلاق کر سکتے ہیں۔ اس فیچر کی بدولت مینوئل مداخلت کے بغیر 24/7 ٹریڈنگ ممکن ہو سکتی ہے۔
بہترین سیکیورٹی
یہ پلیٹ فارم کلائنٹ ٹرمینل اور سروَر کے درمیان ڈیٹا کے تبادلے کو محفوظ بنانے کے لیے 128-bit انکرپشن کا استعمال کرتا ہے۔ MT4 کی پائیداری اور استحکام ٹریڈرز کے لیے مستقل اور بلامداخلت رسائی کو یقینی بناتا ہے۔
MT4 کے ساتھ کیا ٹریڈ کر سکتے ہیں
ایسٹ کلاس | تفصیل | مثالیں |
فاریکس | میجر پیئرز، مائنر پیئرز اور ایگزاٹک پیئرز سمیت 100 سے زائد کرنسی پیئرز پر CFDs ٹریڈ کریں۔ | EURUSD, GBPUSD, USDJPY |
کموڈیٹیز | میٹلز اور انرجیز پر CFDs ٹریڈ کریں۔ آپشنز میں گولڈ، سلور، قدرتی گیس اور آئل شامل ہیں۔ | XAUUSD, XAGUSD, BRENT, XNGUSD |
اسٹاکس | مختلف انڈسٹریز جیسے کہ ٹیکنالوجی اور صارفین کے استعمال کی اشیاء وغیرہ کی اسٹاک CFDs کی وسیع سلیکشن تک رسائی پائیں۔ | AAPL, META, TSLA |
انڈیسز | US، UK، جرمنی، جاپان اور چین کے میجر اسٹاک انڈیسز پر CFDs کی ٹریڈنگ کریں۔ | Dow Jones, SP500, NASDAQ, DAX |
JustMarkets کے ساتھ ٹریڈنگ کیوں کریں
کم اور مستحکم اسپریڈز
0.0 پِپس سے شروع ہونے والے الٹرا-ٹائٹ اسپریڈز کے ساتھ مستحکم ٹریڈنگ کریں جو غیر مستحکم مارکیٹ میں بھی استحکام کو یقینی بناتے ہیں۔
فوری ودڈرالز
جب بھی آپ رقم نکلوانا چاہیں تو فوری طور پر اپنی رقم حاصل کریں۔ ادائیگی کے متعدد ذرائع میں سے انتخاب کریں اور اپنی درخواستوں¹ کی فوری منظوری لیں۔
تیز ایگزیکیوشن
JustMarkets پر آپ کی ڈیلز پر فوری عملدرآمد ہوتا ہے۔ ایک سیکنڈ کے اندر اندر ہم یہ یقینی بناتے ہیں کہ آپ کی ٹریڈز ایگزیکیوٹ کر دی جائیں جس سے آپ کو وہ اسپیڈ ملتی ہے جو مؤثر طور پر ٹریڈنگ کے لیے آپ کو درکار ہوتی ہے۔