MetaTrader 5 (MT5)
MetaTrader 5 (MT5)
MetaTrader 5 کے ساتھ اپنے پسندیدہ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس پر CFDs کی ٹریڈنگ کریں۔ کرنسی پیئرز اور دیگر فائننشل انسٹرومنٹس پر CFDs کی ٹریڈنگ کے لیے ایک پاورفُل پلیٹ فارم MetaTrader 5، JustMarkets پر فری ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے۔
MetaTrader 5 کے بارے میں
ملٹی-ایسٹ پلیٹ فارم
MetaTrader پلیٹ فارم کی ففتھ جنریشن، MetaTrader 5 پچھلے ورژن کی نسبت پہلے سے بہتر فنکشنیلٹی اور فیچرز آفر کرتا ہے اور یہ بہت جلد دنیا بھر کے آن لائن فارن ایکسچینج اینڈ بروکریج ٹریڈرز میں انتہائی مقبول ٹریڈنگ پلیٹ فارمز میں سے ایک بن چکا ہے۔
MetaTrader 5 کے فوائد
ٹریڈنگ اور تجزیاتی ٹُولز
MT5 پیچیدہ ٹریڈنگ حکمتِ عملیاں مرتّب کرنے اور ان کا اطلاق کرنے کے لیے 80 ٹیکنیکل انڈیکیٹرز، 21 ٹائم فریمز اور متعدد چارٹنگ آپشنز آفر کرتا ہے۔
الگورتھم ٹریڈنگ
MT5 پلیٹ فارم MQL5 پروگرامنگ لینگوئج اور ایکسپرٹ ایڈوائزر (EA) کا استعمال کرتے ہوئے الگورتھم ٹریڈنگ اور ڈیویلپمنٹ، ٹیسٹنگ اور آٹو میٹڈ ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
انٹیگریٹڈ اکنامک کیلینڈر
اکنامک کیلینڈر اہم اکنامک ایونٹس اور ریلیز کے حوالے سے ریئل ٹائم اَپ ڈیٹس فراہم کرتا ہے۔ اس پلیٹ فارم میں ایک نیوز فیڈ بھی شامل ہے جو فائننشل نیوز اور تجزیات بروقت فراہم کرتی ہے۔
آرڈر منیجمنٹ
MT5 پلیٹ فارم ایڈوانسڈ آرڈر منیجمنٹ (مارکیٹ، پینڈنگ، اسٹاپ، اور ٹریلنگ اسٹاپ آرڈرز) اور ایگزیکیوشن موڈز کے ساتھ ساتھ مارکیٹ کی گہرائی کے تجزیات بھی آفر کرتا ہے۔
آپ MT5 کے ساتھ کیا ٹریڈ کر سکتے ہیں
ایسٹ کلاس | تفصیل | مثالیں |
فاریکس | میجر پیئرز، مائنر پیئرز اور ایگزاٹک پیئرز سمیت 100 سے زائد کرنسی پیئرز پر CFDs ٹریڈ کریں۔ | EURUSD, GBPUSD, USDJPY |
کموڈیٹیز | میٹلز اور انرجیز پر CFDs ٹریڈ کریں۔ آپشنز میں گولڈ، سلور، قدرتی گیس اور آئل شامل ہیں۔ | XAUUSD, XAGUSD, BRENT, XNGUSD |
اسٹاکس | مختلف انڈسٹریز جیسے کہ ٹیکنالوجی اور صارفین کے استعمال کی اشیاء وغیرہ کی اسٹاک CFDs کی وسیع سلیکشن تک رسائی پائیں۔ | AAPL, META, TSLA |
انڈیسز | US، UK، جرمنی، جاپان اور چین کے میجر اسٹاک انڈیسز پر CFDs کی ٹریڈنگ کریں۔ | Dow Jones, SP500, NASDAQ, DAX |
موبائل ٹریڈنگ اور MetaTrader 5
یہ ٹریڈنگ ٹرمینل iOS اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس پر موبائل ٹریڈنگ کے لیے بھی ڈیزائن کیا گیا ہے۔ موبائل ورژن میں تمام ضروری ٹریڈنگ ٹُولز جن میں ٹریڈ آرڈرز، انٹرایکٹو چارٹس اور معروف تجزیاتی ٹُولز موجود ہوتے ہیں تا کہ ٹریڈرز واحد کلک کے ساتھ موبائل ٹریڈنگ کر سکیں۔
JustMarkets کے ساتھ ٹریڈنگ کیوں کریں
کم اور مستحکم اسپریڈز
0.0 پِپس سے شروع ہونے والے الٹرا-ٹائٹ اسپریڈز کے ساتھ مستحکم ٹریڈنگ کریں جو غیر مستحکم مارکیٹ میں بھی استحکام کو یقینی بناتے ہیں۔
فوری ودڈرالز
جب بھی آپ رقم نکلوانا چاہیں تو فوری طور پر اپنی رقم حاصل کریں۔ ادائیگی کے متعدد ذرائع میں سے انتخاب کریں اور اپنی درخواستوں¹ کی فوری منظوری لیں۔
تیز ایگزیکیوشن
JustMarkets پر آپ کی ڈیلز پر فوری عملدرآمد ہوتا ہے۔ ایک سیکنڈ کے اندر اندر ہم یہ یقینی بناتے ہیں کہ آپ کی ٹریڈز ایگزیکیوٹ کر دی جائیں جس سے آپ کو وہ اسپیڈ ملتی ہے جو مؤثر طور پر ٹریڈنگ کے لیے آپ کو درکار ہوتی ہے۔