MetaTrader WebTerminal

MetaTrader WebTerminal

MetaTrader Web آپ کے براؤزر سے ایک باسہولت اور مؤثر ٹریڈنگ تجربہ آفر کرتا ہے جس کی وجہ سے کوئی چیز ڈاؤن لوڈ یا انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

MetaTrader WebTerminal کے فوائد

انسٹالیشن درکار نہیں

اس WebTerminal تک رسائی سافٹ ویئر انسٹالیشن کے بغیر ویب براؤزر سے براہِ راست کی جا سکتی ہے جس کی وجہ سے یہ ان افراد کے لیے اچھا ہے جو اپنی ڈیوائس پر سافٹ ویئر انسٹال نہیں کر سکتے یا انسٹال کرنے کو ترجیح نہیں دیتے۔

سیکیورٹی

ویب ٹرمینل کا استعمال مزید محفوظ ہو سکتا ہے کیوں کہ تمام ڈیٹا بروکر کے سروَر پر اسٹور ہوتا ہے جس کی وجہ سے لوکل ڈیوائس پر ڈیٹا کے ضائع ہونے کا رِسک کم ہو جاتا ہے۔

انٹیگریٹڈ اکنامک کیلینڈر

یہ انٹرنیٹ کنکشن والی کسی بھی ڈیوائس سے قابلِ رسائی ہے بشمول PCs، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون جس کی وجہ سے یہ ٹریڈرز کو لچک فراہم کرتا ہے کہ کہیں سے بھی اپنے اکاؤنٹس مینیج کریں۔

ڈیوائس کا لوڈ کم ہونا

ویب ٹرمینل کے لیے کوئی اضافی سافٹ ویئر انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اور یہ ڈیسک ٹاپ ورژن کی طرح لوکل کمپیوٹر کے ریسورسز استعمال نہیں کرتا۔

MT4 اور MT5 WebTerminal کا فرق

پلیٹ فارم کی قسم MetaTrader WebTerminal 4 MetaTrader WebTerminal 5
مارکیٹ کی گہرائی دستیاب نہیں دستیاب
پینڈنگ آرڈر کی اقسام Buy limit, buy stop, sell limit, sell stop, take profit, stop loss Buy limit, buy stop, sell limit, sell stop, buy stop limit, sell stop limit, take profit, stop loss
ٹائم فریمز 9 ٹائم فریمز 21 ٹائم فریمز
ٹیکنیکل انڈیکیٹرز 30 بلٹ اِن انڈیکیٹرز 38 بلٹ اِن انڈیکیٹرز
اکنامک کیلینڈر دستیاب نہیں دستیاب

JustMarkets کے ساتھ ٹریڈنگ کیوں کریں

reliability-2

کم اور مستحکم اسپریڈز

0.0 پِپس سے شروع ہونے والے الٹرا-ٹائٹ اسپریڈز کے ساتھ مستحکم ٹریڈنگ کریں جو غیر مستحکم مارکیٹ میں بھی استحکام کو یقینی بناتے ہیں۔

pace-2

فوری ودڈرالز

جب بھی آپ رقم نکلوانا چاہیں تو فوری طور پر اپنی رقم حاصل کریں۔ ادائیگی کے متعدد ذرائع میں سے انتخاب کریں اور اپنی درخواستوں¹ کی فوری منظوری لیں۔

benefits_why_trade_4-2

تیز ایگزیکیوشن

JustMarkets پر آپ کی ڈیلز پر فوری عملدرآمد ہوتا ہے۔ ایک سیکنڈ کے اندر اندر ہم یہ یقینی بناتے ہیں کہ آپ کی ٹریڈز ایگزیکیوٹ کر دی جائیں جس سے آپ کو وہ اسپیڈ ملتی ہے جو مؤثر طور پر ٹریڈنگ کے لیے آپ کو درکار ہوتی ہے۔