پریکٹس اکاؤنٹس فاریکس ٹریڈنگ سکھانے کے لیے ڈیزائن کیے جاتے ہیں۔ یہ حقیقی اکاؤنٹس پر ٹریڈنگ کی عکاسی کرتے ہیں – آپ اسی ٹرمینل میں ٹریڈنگ کرتے ہیں، مارکیٹ کی صورتحال دیکھتے ہیں اور ایک تصوّراتی مارکیٹ کے ماحول میں کوٹس حاصل کرتے ہیں۔ ڈیمو اور حقیقی اکاؤنٹ کا بنیادی فرق یہ ہے کہ آپ تصوّراتی رقم سے ٹریڈنگ کرتے ہیں، حقیقی سے نہیں۔ لہٰذا آپ کوئی ڈپازٹ نہیں کرواتے، کسی چیز کا رِسک نہیں لیتے، اور خسارہ نہیں اُٹھاتے۔ یہ بہت زیادہ فائدہ دیتا ہے۔
خطرناک ترین حکمت عملیوں کو آزما سکتے ہیں۔
دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے ایڈوائزر اس خطرے سے پاک ماحول میں مطلوبہ میعار پر پُورے اترتے ہیں یا نہیں۔
اصل مارکیٹ میں داخل ہونے سے قبل اپنی مہارت اور ٹریڈنگ کی حکمت عملی کو آزمائیں!
خود کو EUR/USD تک محدود نہ رکھیں۔ JustMarkets ڈیمو اکاؤنٹس سے آپ 100 سے زائد انسٹرومنٹس میں ٹریڈنگ کر سکتے ہیں جن میں کرنسی پیئرز، سٹاکس، انڈیکس، میٹل اور انرجی کی کموڈیٹیز شامل ہیں۔
فاریکس آسان ہے لیکن یہ خطرناک بھی ہے۔ JustMarkets ڈیمو اکاؤنٹس سے آپ دل کھول کر پریکٹس کر سکتے ہیں اور جب آپ تیار ہو جائیں تو مارکیٹ میں داخل ہو سکتے ہیں۔ مزید برآں یہ بالکل مفت ہیں۔
1. اپنے پرسنل ایریا میں لاگ اِن کریں۔ اگر ابھی تک آپ نے اپنا اکاؤنٹ نہیں کھولا تو - سائن اَپ کریں؛
2. " اکاؤنٹ آپریشنز" کے مینو میں "میرا اکاؤنٹ" ٹیب پر کلک کریں؛
3. "ٹریڈنگ اکاؤنٹ" سیکشن میں "Demo" پیج پر "نیا اکاؤنٹ کھولیں" پر کلک کریں؛
4. "نیا اکاؤنٹ کھولیں" سیکشن میں اپنے ترجیحی پلیٹ فارم کے پیج پر اکاؤنٹ کی قسم منتخب کریں اور " ٹرائی ڈیمو" کے بٹن پر کلک کریں۔ آپ ہر قسم کے اکاؤنٹس میں ٹریڈنگ کی تفصیلی شرائط یہاں دیکھ سکتے ہیں؛
5. اپنے ڈیمو اکاؤنٹ کی کرنسی منتخب کریں؛
7. اپنا بنیادی پاس ورڈ سیٹ کریں جو 6 سے 15 علامتوں پر مشتمل ہو، جس میں کم از کم ایک لاطینی حرف اور ایک نمبر شامل ہو؛
8. اپنے ڈیمو اکاؤنٹ کا مطلوبہ بیلنس سیٹ کریں؛
9. " اکاؤنٹ بنائیں" کے بٹن پر کلک کریں۔
اب آپ MetaTrader5/MetaTrader4 سے اپنے فاریکس ڈیمو اکاؤنٹ میں سائن اِن کر سکتے ہیں۔
آپ پریکٹس اکاؤنٹ سے پیسے نہیں نکال سکتے۔ آپ صرف حقیقی اکاؤنٹ سے ٹریڈنگ کے ذریعے ہی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
یہ خیال چھوڑ دیں کہ فاریکس ایک جواءخانہ ہے جہاں سب کچھ قسمت پر منحصر ہے۔ مارکیٹ میں جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ مخصوص عوامل کی وجہ سے پہلے سے طے شدہ ہوتا ہے، اور آپ کو انھیں سمجھنے کی ضرورت ہے۔
مارکیٹ کے تجزیوں کا مطالعہ کریں اور اپنے آرڈر قابلِ اعتماد تکنیکی اور بنیادی اعداد و شمار کی بنیاد پر دیں۔ شدید اُتار چڑھاؤ سے گریز کریں۔ اور مستقل مزاجی سے ٹریڈنگ کرنا سیکھیں۔
روزانہ یا ہفتہ وار منافع کمانا اس بات کی علامت ہے کہ آپ مارکیٹ کے قوانین کو سمجھتے ہیں اور حقیقی اکاؤنٹ سے ٹریڈنگ کے لیے تیار ہیں۔ بصورتِ دیگر پریکٹس جاری رکھیں۔