JustMarkets ٹریڈنگ موبائل ایپلی کیشن

JustMarkets ٹریڈنگ موبائل ایپلی کیشن

چلتے پھرتے ٹریڈنگ کرنے کے لیے آپ کو درکار تمام تر ٹُولز۔ JustMarkets موبائل ایپ کے ساتھ اعتماد سے ٹریڈنگ کریں اور کہیں سے بھی کسی بھی وقت مارکیٹ تک رسائی پائیں۔

اِن-ایپ ٹریڈنگ

آرڈرز تخلیق کریں اور مینیج کریں، متعدد انسٹرومنٹس تک رسائی پائیں اور ہر اہم چیز نوٹ کریں۔

ایڈوانسڈ چارٹنگ

ہسٹوریکل ڈیٹا کا تجزیہ کرنے اور مارکیٹ کی “نبض” چیک کرنے کے لیے 1K سے زائد انڈیکیٹرز اور دیگر انسٹرومنٹس تک رسائی پائیں۔

فیورٹس فولڈر

اپنے پسندیدہ انسٹرومنٹس شامل کریں اور ان کی قیمت اور دیگر تبدیلیاں فوری طور پر مانیٹر کریں۔

آرڈر منیجمنٹ

اپنی ٹریڈز کے مکمل لائف سائیکل کو مینیج کریں: ایک ہی ایپ کے اندر آرڈرز اوپن کریں، کلوز کریں اور انھیں موڈیفائی کریں۔

تجزیاتی ریسورسز

تمام تر پیچیدگیوں کو آسانی سے نیویگیٹ کرنے کے لیے علم اور ٹُولز کو اپنی جیب میں رکھیں۔

اکنامک ایونٹس

مارکیٹ کے اُتارچڑھاؤ کی پیشگوئی کرنے کے لیے میکرواکنامک ایونٹس کا کیلینڈر استعمال کریں۔

ٹاپ نیوز

اپنے منتخب کردہ کسی بھی انسٹرومنٹ کا تفصیلی بنیادی تجزیہ کریں۔

اکاؤنٹ مینیجمنٹ

اپنے اکاؤنٹ میں موجود ہر ایک تفصیل مینیج کریں اور ضرورت پڑنے پر کثیرالسانی سپورٹ حاصل کریں۔

اکاؤنٹ سیٹنگز تبدیل کریں

اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات چند کلکس کے ساتھ ایپ کے اندر ہی براہِ راست ایڈجسٹ کریں۔

ڈپازٹس اور ودڈرالز کریں

متعدد پیمنٹ ذرائع سے اپنے اکاؤنٹ میں رقم شامل کریں یا اس سے رقم نکلوائیں۔

بذریعہ چیٹ سپورٹ حاصل کریں

لائیو چیٹ کا استعمال کرتے ہوئے کسی بھی معاملے میں ہماری 24/7 کثیرالسانی سپورٹ سے رابطہ کریں۔

JustMarkets کے ساتھ ٹریڈنگ کیوں کریں

reliability-2

کم اور مستحکم اسپریڈز

0.0 پِپس سے شروع ہونے والے الٹرا-ٹائٹ اسپریڈز کے ساتھ مستحکم ٹریڈنگ کریں جو غیر مستحکم مارکیٹ میں بھی استحکام کو یقینی بناتے ہیں۔

pace-2

فوری ودڈرالز

جب بھی آپ رقم نکلوانا چاہیں تو فوری طور پر اپنی رقم حاصل کریں۔ ادائیگی کے متعدد ذرائع میں سے انتخاب کریں اور اپنی درخواستوں¹ کی فوری منظوری لیں۔

benefits_why_trade_4-2

تیز ایگزیکیوشن

JustMarkets پر آپ کی ڈیلز پر فوری عملدرآمد ہوتا ہے۔ ایک سیکنڈ کے اندر اندر ہم یہ یقینی بناتے ہیں کہ آپ کی ٹریڈز ایگزیکیوٹ کر دی جائیں جس سے آپ کو وہ اسپیڈ ملتی ہے جو مؤثر طور پر ٹریڈنگ کے لیے آپ کو درکار ہوتی ہے۔

JustMarkets ٹریڈنگ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

JustMarkets ٹریڈنگ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

QR Code

ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اسکین کریں

iOS اور اینڈرائیڈ

Apple Store

Google Play

Android APK

اکثر پوچھے گئے سوالات

JustMarkets موبائل ٹریڈنگ ایپ کیسے استعمال کریں؟

اپنے ایپ اسٹور سے یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، سائن اِن کریں یا اکاؤنٹ بنائیں اور ہمارے پلیٹ فارم پر موجود تمام ٹُولز اور فیچرز تک رسائی کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کریں۔

کیا میں JustMarkets ایپ میں اپنا پرسنل ایریا مینیج کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ ایپ کے اندر ہی براہِ راست اپنا پرسنل ایریا مینیج کر سکتے ہیں۔ اس میں اپنے اکاؤنٹس رجسٹر کروانے، تخلیق کرنے اور مینیج کرنے کے ساتھ ساتھ چند کلکس میں ذاتی تفصیلات اَپ ڈیٹ کرنا بھی شامل ہے۔

کیا میں اپنا موجودہ MT4 اکاؤنٹ استعمال کرتے ہوئے ایپ میں ٹریڈنگ کر سکتا ہوں؟

اِن-ایپ ٹریڈنگ صرف MT5 اکاؤنٹس کے لیے دستیاب ہے۔ اگر آپ MT4 اکاؤنٹ استعمال کر رہے ہوں تو آپ کو اپنے فون پر MT4 موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کہا جائے گا۔

اگر میں ایپ میں ٹریڈنگ کے لیے اپنے موجودہ MT4/MT5 اکاؤنٹ استعمال کروں تو پھر؟

اگر آپ کا MT4/MT5 اکاؤنٹ پہلے سے موجود ہے تو آپ JustMarkets ایپ کے اندر بآسانی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔ بس اپنے پرسنل ایریا میں فراہم کردہ تفصیلات کے ساتھ لاگ اِن کریں۔ MT5 اکاؤنٹس کے لیے، آپ ہماری ایپ میں براہِ راست ٹریڈنگ کر سکتے ہیں؛ MT4 اکاؤنٹس کے لیے آپ کو MT4 ایپ اوپن کرنی ہو گی۔

ایپ کے ذریعے رقم کیسے ڈپازٹ اور ودڈرا کروائیں؟

JustMarkets ایپ کے ذریعے رقوم ڈپازٹ اور ودڈرا کروانا انتہائی سادہ اور آسان ہے۔ سب سے پہلے، ڈپازٹ اور یا ودڈرال سیکشن پر جائیں، اس کے بعد وہ ڈپازٹ اکاؤنٹ سلیکٹ کریں جو آپ کے لیے موزوں ہے، پھر اپنا ترجیحی پیمنٹ کا ذریعہ منتخب کریں اور آخر میں اسکرین پر موجود ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اپنی ٹرانزیکشن مکمل کریں۔