Instant Execution (فوری تکمیل)

آرڈر پر عملدرآمد کا طریقہ کار، جبکہ آرڈرکی تکمیل نشاندہی کردہ قیمت پر ہوئی ہو۔ اگر تجارتی سرور پر جاتے ہوئے قیمت تبدیل ہوجائے، تو گاہک کو قیمت میں تبدیلی (دوبارہ نرخ بندی) کا اطلاعی پیغام مل جاتا ہے۔ تاجرچاہے تو نئی قیمت کو قبول کرسکتا ہے یا آرڈر کی تکمیل کو مسترد کرسکتا ہے۔

رجسٹر Try free demo