MT4 اور MT5 موبائل ایپس
MT4 اور MT5 موبائل ایپس
MT4 اور MT5 پلیٹ فارمز پر موبائل ٹریڈنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھائیں جو اینڈرائیڈ اور iOS ایپس کے لیے دستیاب ہے۔
MetaTrader موبائل ایپ کے اہم فوائد
پورٹیبلٹی اور رسائی
ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سے چپک کر بیٹھے بغیر یا ویب براؤزر کے بغیر کہیں بھی اور کسی بھی وقت مارکیٹس تک رسائی پائیں اور اپنی ٹریڈز مینیج کریں۔
صارف-دوست انٹرفیس
آسانی سے نیویگیٹ کریں، چارٹس کا تجزیہ کریں اور فوری طور پر ٹریڈز ایگزیکیوٹ کریں۔
ریئل ٹائم پُش نوٹیفکیشنز
مارکیٹ کے اُتار چڑھاؤ، پرائس لیولز اور ٹریڈنگ سگنلز کے بارے میں آگاہ رہنے کے لیے پُش نوٹیفکیشنز سیٹ کریں۔
ایپ کا نام | MT4 ایپ | MT5 ایپ |
دستیاب مارکیٹس | فاریکس، CFDs، اسٹاکس، انڈیسز، کموڈٹیز، ڈیجیٹل اثاثے | فاریکس، CFDs، اسٹاکس، انڈیسز، کموڈٹیز، ڈیجیٹل اثاثے |
ٹائم فریمز | 9 | 21 |
آرڈر کی اقسام | 4 آپشنز: بائے لمٹ، سیل لمٹ، بائے اسٹاپ، سیل اسٹاپ | 6 آپشنز: بائے لمٹ، سیل لمٹ، بائے اسٹاپ، سیل اسٹاپ، بائے اسٹاپ لمٹ، سیل اسٹاپ لمٹ |
چارٹ سیٹنگز | 6 | 13 |
ہسٹری ویو | پوزیشنز کے مطابق | پوزیشنز کے مطابق، آرڈرز یا ٹریڈز |
JustMarkets کے ساتھ ٹریڈنگ کیوں کریں
کم اور مستحکم اسپریڈز
0.0 پِپس کے کم ترین لیول سے شروع ہونے والے الٹرا ٹائٹ اسپریڈز جو غیر مستحکم مارکیٹ کے دوران بھی استحکام کو یقینی بناتے ہیں۔
فوری ودڈرالز
جب کبھی آپ رقم نکلوانا چاہیں تو اپنے پیسے فوری طور پر حاصل کریں۔ متعدد پیمنٹ ذرائع میں سے انتخاب کریں اور اپنی ودڈرال کی درخواستوں کی فوری منظوری حاصل کریں۔¹
تیز ایگزیکیوشن
JustMarkets پر آپ کی ڈیلز تقریباً فی الفور کروا دی جاتی ہیں۔ ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں، ہم یہ یقینی بناتے ہیں کہ آپ کی ٹریڈز ایگزیکیوٹ کر دی جائیں جس سے آپ کو وہ اسپیڈ ملتی ہے جو مؤثر طور پر ٹریڈنگ کے لیے آپ کو درکار ہے۔