Currency pair (کرنسی کا جوڑا)

وہ مالیاتی معاہدہ جس کی تجارت ِزرِ مبادلہ کی مارکیٹ میں کی جاتی ہے۔ کرنسی کا جوڑا دو کرنسیوں کے ذریعے تشکیل پاتا ہے، جنہیں ایک دوسرے کے تناسب کے طور پر لکھا جاتا ہے۔ مثلاً امریکی ڈالر/جاپانی ین۔ حاصل شدہ نتیجہ شرحِ مبادلہ یا نرخ نامہ کہلاتا ہے۔

رجسٹر Try free demo