Mar 28

31 مارچ سے ٹریڈنگ کے نئے سیشن ٹائم

معزز کلائنٹس،

یورپ میں (31 مارچ، 2024) کو وقت تبدیل ہونے کی وجہ سے ٹریڈنگ شیڈول تبدیل ہو گا۔

ٹریڈنگ سیشنز میں ہونے والی تمام تبدیلیاں ذیل میں دکھائی گئی ہیں:

Instrument 31.03.2024 سے (سروَر ٹائ GMT+3)
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
FX 00:02 – 00:00 00:00 – 00:00 00:00 – 23:59
Metals 01:02 – 23:58 01:01 – 23:58
US Shares 16:35 – 22:59
BRENT 03:02 – 23:59
WTI, XNGUSD 01:02 – 23:59
Indices (except ES35) 01:02 – 23:59

فاریکس مارکیٹ کے اوقاتِ کار اور ٹریڈنگ سیشنز کی فہرست یہاں ملاحظہ فرمائیں.

ٹریڈنگ کرتے ہوئے برائے مہربانی اس معلومات کو مدِّ نظر رکھیں۔ ہم آپ کی نفع بخش ٹریڈنگ کے لیے دعاگو ہی