Jul 4

Justfоrex اب JustMarkets ہے

عزیز کلائنٹس!

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارا ری برانڈنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور اب آسان اور شفاف ٹریڈنگ کے تمام فوائد JustMarkets پر دستیاب ہیں!

ہمارے برانڈ کی نئی شناخت سے لطف اندوز ہوں اور نئی فراہم کردہ خصوصیات سے فائدہ اٹھائیں:

بہترین لیکوئڈیٹی پرووائیڈر

اپنے گروپ آف کمپنیز میں CySEC اورFSA Seychelles لائسنسز کے اضافے کے ذریعے ہم نے لیکویڈیٹی پرووائیڈرز کی تعداد میں اضافہ کیا ہے اور ہم اپنے کلائنٹس کے لیے پیش کرتے ہیں: نہ ہونے کے برابر سپریڈز، پہلے سے مستحکم سروس اور آرڈر پر تیز رفتارعمل۔

نئے MetaTrader سرورز

4 نئے MT سرورز کا اضافہ کر کے ہم نے ٹریڈنگ پلیٹ فارم سے مستحکم اور تیز رفتار کنکشن کے ذریعے اپنے صارفین کے ٹریڈنگ کے تجربے کو کافی حد تک بہتر کیا ہے۔

اپنی کاپی ٹریڈنگ سروس

سوشل ٹریڈنگ ٹیکنالوجی انویسٹرز کو ٹریڈرز کی ڈیلز کاپی کرنے کے قابل بنا رہی ہے۔

  • مساوی اور متناسب کاپی موڈز
  • 7 دن کا مفت ٹرائل پیریڈ
  • ان بلٹ انویسٹمنٹ پروٹیکشن سسٹم
  • رِسک سکور فیچر کے ساتھ خطرات کنٹرول کرنے کی سہولت
  • MT4 سرورز کے ساتھ مطابقت

جدید پیمنٹ سسٹمز

24/7 آسان ڈپازٹ اور ودڈرال.

  • ادائیگی کے طریقوں کا وسیع انتخاب
  • کارڈز پر کاروائی کا مستحکم سسٹم
  • مختلف علاقوں کے لیے متعدد مقامی حل
  • Visa/Mastercard کے ذریعے ڈپازٹ کی سہولت

یہ تبدیلیاں آنے والی جدّت کا صرف ایک چھوٹا سا حصّہ ہیں۔

ٹریڈنگ کے نئے مواقع آ رہے ہیں! مزید خبروں کے لیے رابطے میں رہیں!