Jul 4

21 جنوری کو ٹریڈنگ کے نظام الاوقات میں ہونے والی تبدیلیاں

معزز کلائنٹس!

21 جنوری، 2019 کو امریکہ میں مارٹن لوتھر کنگ ڈے (Martin Luther King Day) کے باعث، فاریکس اثاثوں اور قیمتی دھاتوں کےٹریڈنگ شیڈول کے اوقات تبدیل ہوں گے:

FX اثاثے:
پیر، 21 جنوری، 2019معیاری ٹریڈنگ شیڈول

اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
پیر، 21 جنوری، 2019ٹریڈنگ کا اختتام 20:00 (GMT+2)
منگل، 22 جنوری، 2019ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+2)

براہِ کرم ٹریڈنگ کے دوران ان اوقاتِ کار کوپیشِ نظر رکھیے۔

نیک تمنائیں،
JustMarkets ٹیم