Gap (گیپ)

تجارت کے ایک دورانیے کی قیمتِ آغاز اور اور گزشتہ دورانیے کی قیمتِ اختتام کے درمیان عدم مطابقت کے باعث نرخ نامے کے گراف پر موجود وقفے۔ یہ غیر متوقع حالات (مثلاً ہفتے کے اختتام کے بعد) وقوع پذیر ہوسکتا ہے۔

رجسٹر Try free demo