Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING

ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ JustMarkets کے ساتھ۔

تمام دستیاب پروموشنز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

JustMarkets کپ
ٹریڈنگ مقابل
اپنی کامیابی کی راہ ہموار کریں، مقابلے میں حصّہ لیں!
ابھی شریک ہوں!
بس 2 مئی تک JustMarkets کپ ٹریڈنگ مقابلے کے لیے رجسٹر ہوں، کم از کم 100$ کا ڈپازٹ کروائیں اور نکلوانے کے لیے دستیاب انعام حاصل کریں۔
  • $250
  • $500
  • $250
  • $100
ابھی شریک ہوں!
اپنا بڑا انعام جیتنے کے لیے 3 مراحل
  • 1. مقابلے کے لیے رجسٹرہوں

  • 2. Standard، Raw Spread یا Pro اکاؤنٹ میں 100$ ڈپازٹ کریں

  • 3. 3 انعامات میں سے ایک حاصل کرنے کے لیے ٹریڈنگ شروع کریں

ابھی شریک ہوں!

Justforex Cup Trading Contest

JustMarkets کپ ٹریڈنگ مقابلے کے قواعد:
  • یہ بونس جنوبی افریقہ کے لیے دستیاب نہیں ہے۔
  • ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنا صرف ایک Standard، Pro یا Raw Spread اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔
  • مقابلے میں شرکت کے لیے، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی مدت کے دوران ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کم از کم $100 کی رقم یکمشت جمع کروانا ہوگی۔ اس کے بعد، "مقابلے میں شرکت کیجیے" کے ٹیب میں جاکر "بونسز اور پروموشنز" کے سیکشن میں نِک نیم استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے خود کو رجسٹر کروانا ہوگا۔ براہِ کرم نوٹ فرمالیجیے کہ صرف وہی اکاؤنٹس مقابلے کے لیے رجسٹر ہوسکتے ہیں جن میں کم سے کم درکار رقم جمع کروا دی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کی جانے والی رقم کی داخلی منتقلی کو ڈپازٹ تصور نہیں کیا جاتا۔
  • اس مقابلے کی رجسٹریشن 16 اپریل سے شروع ہو گی اور 2 مئی، 2021 کو ختم ہو گی۔
  • اس مقابلے کے لیے ٹریڈنگ دورانیہ 3 مئی سے 17 مئی، 2021 تک ہے۔
  • بلند ترین Profit% پوائنٹس حاصل کرنے والے سرِفہرست 3 ٹریڈرز کو تین بھاری رقوم بطور انعام دی جائیں گی:
    • – پہلی پوزیشن کے لیے 500$؛
    • – دوسری پوزیشن کے لیے 250$؛
    • – تیسری پوزیشن کے لیے 100$۔
    جیتنے والوں کا تعین مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران حاصل کردہ Profit% پوائنٹس کی بنیاد پر ہوگا، جس کا تخمینہ منافع بخش دنوں سے ایکوئٹی میں اضافے کو ضرب دے کر فیصد شرح کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
    ہم کسی دن کے "منافع بخش" ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کے لیے جاری اور بند شدہ دونوں آرڈرز استعمال کرتے ہیں۔ اگر دن کے اختتام پر آپ کے جاری آرڈرز ہوں، تو ان کی کارکردگی ان تخمینوں پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔
    اس کلائنٹ نے 5 دن ٹریڈنگ کی۔ اس نے $100 ڈپازٹ کروایا اور پہلے دن $150 کا منافع حاصل کیا۔
    Profit% پوائنٹ حساب کرنے کا فارمولا:
    • Profit% پوائنٹ = Profit% × نفع بخش دن
      Profit% = (ایکوئٹی / ڈپازٹ) × 100 - 100
    • آئیے پہلے دن کے Profit% پوائنٹ کا حساب کرتے ہیں۔
      اس ٹریڈر نے $100 ڈپازٹ کروایا اور $150 منافع حاصل کیا۔
      Profit% = (ایکوئٹی / ڈپازٹ) × 100 - 100 = 150%
      Profit% پوائنٹ = 150% × 1 = 150%
    • تمام ٹریڈنگ دنوں کے لیے Profit% پوائنٹ انڈیکیٹر:
      اس کلائنٹ نے 4 دنوں تک ٹریڈنگ کی اور منافع کمایا۔
      Profit% = (ایکوئٹی / ڈپازٹ) × 100 - 100 = ((100 + 150 + 100 + 200 + 300 - 200 + 100 + 100) / (100 + 200 + 100)) × 100 - 100 = 112%
      Profit% پوائنٹ = 112% × 4 = 448%
  • اس مقابلے کے ٹریڈنگ دورانیے میں سرِفہرست شرکاء کے اعدادوشمار کانٹیسٹ پیج پر ایک ٹیبل میں دکھائے جائیں گے۔ اس ٹیبل میں دکھایا جانے والا ڈیٹا گزشتہ ٹریڈنگ دن کا ہوتا ہے جو دن میں ایک مرتبہ اَپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔
  • انعامی رقوم مقابلہ ختم ہونے کے 3 دن کے اندر اندر جیتنے والوں کے اُن ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کردی جائیں گی جنہوں نے پروموشن میں حصہ لیا ہوگا اوراستعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • کمپنی، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس پروموشن کی تبدیلی، تجدیدیا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • IP ایڈریس یا شخصی معلومات کی مماثلت، یا اکاؤنٹس کے مختلف کلائنٹس کے ساتھ تعلق کے شواہد ملنے کی صورت میں، ایسے اکاؤنٹس کے لیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شرکت کرنے والے اکاؤنٹ کے لیے کسی بھی قسم کے کاپی ٹریڈنگ سافٹ ویئر کے استعمال کی اجازت نہیں ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
مذید پڑھیں