Jul 4

2021.05.18 - 2021.05.19 ٹریڈنگ شیڈول

معزز کلائنٹس،

ازراہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ ٹریڈنگ شیڈول میں کچھ تبدیلیاں واقع ہوں گی۔

ٹریڈنگ سیشنز میں ہونے والی تمام تبدیلیاں ذیل میں دکھائی گئی ہیں:

منگل ، 18 مئی 2021

HK50 - 19:00 جلدی چھٹیجلدی چھٹی

بدھ ، 19 مئی 2021

HK50, HK50.f, CHINAH.f - بند

تمام اوقات سرور ٹائم (GMT+3) کے مطابق ہیں۔

ٹریڈنگ کرتے ہوئے برائے مہربانی اس معلومات کو مدِّ نظر رکھیں۔ ہم آپ کی نفع بخش ٹریڈنگ کے لیے دعاگو ہیں!