Jul 4

ٹریڈنگ شیڈول 2021.06.14 و 2021.06.30

معزز کلائنٹس،

ازراہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ ٹریڈنگ شیڈول میں کچھ تبدیلیاں واقع ہوں گی۔

ٹریڈنگ سیشنز میں ہونے والی تمام تبدیلیاں ذیل میں دکھائی گئی ہیں:

پیر ، 14 جون 2021

HK50, HK50.f, CHINAH.f – بند

AU200 – تاخیر سے کھلنا 10:10

بدھ ، 30 جون 2021

HK50 – جلدی چھٹی 19:00

تمام اوقات سرور ٹائم (GMT+3) کے مطابق ہیں۔

ٹریڈنگ کرتے ہوئے برائے مہربانی اس معلومات کو مدِّ نظر رکھیں۔ ہم آپ کی نفع بخش ٹریڈنگ کے لیے دعاگو ہیں!