Jul 4

3 جولائی کو ہونے معمول کے مطابق ہونے والی MT4 Demo سرور کی مرمّت

معزز کلائنٹس،

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ 3 جولائی کو (GMT+3) کے مطابق دن 12:00 سے 14:00 بجے تک ہماری تکنیکی ٹیم MT4 Demo سرور پر معمول کی مرمّت کا کام کر رہی ہو گی۔ اس دوران MT4 Demo سرور عارضی طور پر بند ہو سکتا ہے۔