Jul 4

سالِ نو کی تعطیلات پر ٹریڈنگ کے نظام الاوقات میں آنے والی تبدیلیاں

معزز JustMarkets کلائنٹس،

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ سالِ نو کی تعطیلات کے موقع پر فاریکس /قیمتی دھاتوں کی ٹریڈنگ کے اوقات درج ذیل ہوں گے:

FX اثاثے:
منگل، 25 دسمبر، 2018مارکیٹ بند رہے گی
بدھ،26 دسمبر، 2018ٹریڈنگ کا آغاز 00:00 (GMT+2)
منگل،یکم جنوری، 2019مارکیٹ بند رہے گی
بدھ، 2 جنوری، 2019ٹریڈنگ کا آغاز 00:00 (GMT+2)

قیمتی دھاتیں:

پیر،24 دسمبر، 2018ٹریڈنگ کا اختتام 20:00 (GMT+2)
منگل، 25 دسمبر، 2018مارکیٹ بند رہے گی
بدھ، 26 دسمبر ، 2018ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+2)
منگل،یکم جنوری، 2019مارکیٹ بند رہے گی
بدھ، 2 جنوری، 2019ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+2)

براہِ کرم، ٹریڈنگ کرتے ہوئے ان اوقاتِ کار کوپیشِ نظر رکھیے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم