قواعد

قواعد

ہماری لائسنسنگ اور ریگولیٹری نگرانی آپ کو ٹریڈنگ سرگرمیوں کے لیے ایک محفوظ اور شفّاف ماحول فراہم کرتی ہے۔ یہ جانتے ہوئے کہ آپ کا مالیاتی تحفّظ ہماری اوّلین ترجیح ہے، آپ ذہنی سکون اور اعتماد کے ساتھ ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔

سیشیلز فائننشل سروسز اتھارٹی (FSA)

سیشیلز فائننشل سروسز اتھارٹی (FSA) – Just Global Markets Ltd، رجسٹریشن نمبر 8427198-1، ایک سیکیورٹیز ڈیلر ہے جو سیکیورٹیز ڈیلر لائسنس نمبر SD088 کے تحت سیشیلز فائننشل سروسز اتھارٹی (FSA) کی طرف سے باضابطہ ہے۔

مزید جانیں

سپرس سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (CySEC)

JustMarkets Ltd، رجسٹریشن نمبر HE 361312، ایک سپرس انویسٹمنٹ فرم ہے جو لائسنس نمبر 401/21 کے ساتھ سپرس سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (CySEC) کی طرف سے مجاز اور باضابطہ ہے۔

مزید جانیں

فائننشل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA)

Just Global Markets (PTY) Ltd، رجسٹریشن نمبر 2020/263432/07، FSP نمبر 51114 کے ساتھ بطور فائننشل سروس پرووائیڈر (FSP) جنوبی افریقہ میں فائننشل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA) کی طرف سے مجاز ہے۔

مزید جانیں

فائننشل سروسز کمیشن (FSC)

Just Global Markets (MU) Limited، رجسٹریشن نمبر 194590، ایک انویسٹمنٹ ڈیلر ہے (مکمل سروس ڈیلر، ماسوائے انڈر رائٹنگ) جو لائسنس نمبر GB22200881 کے تحت ماریشس میں فائننشل سروسز کمیشن (FSC) کی طرف سے باضابطہ ہے۔

مزید جانیں

اکثر پوچھے گئے سوالات

کیا JustMarkets ریگولیٹڈ ہے؟

JustMarkets ایک ریگولیٹڈ بروکر ہے جو دنیا بھر کی متعدد فائننشل اتھارٹیز جیسے کہ سیشلز فائننشل سروسز اتھارٹی (FSA)، سپرس سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (CySEC)، فائننشل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA) اور فائننشل سروسز کمیشن (FSC) کی طرف سے متعدد ریگولیٹری لائسنسز کا حامل ہے۔ یہ ریگولیٹری اتھارٹیز یقینی بناتی ہیں کہ JustMarkets انٹرنیشنل فائننشل قوانین اور معیارات کے مطابق کام کرتا ہے اور اپنے کلائنٹس کو ٹریڈنگ کا ایک محفوظ ماحول فراہم کرتا ہے۔

JustMarkets کون سے ممالک میں ریگولیٹڈ ہے؟

JustMarkets مختلف براعظموں کے متعدد ممالک میں ریگولیٹڈ ہے۔ افریقہ میں JustMarkets فائننشل سروسز کمیشن (FSC) اور فائننشل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA) سے ریگولیٹڈ ہے۔ یورپ میں یہ سپرس سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (CySEC) سے ریگولیٹڈ ہے۔ کیریبین میں، JustMarkets سیشلز میں فائننشل سروسز اتھارٹی (FSA) سے لائسنس یافتہ ہے۔ یہ ریگولیٹری اتھارٹیز یقینی بناتی ہیں کہ JustMarkets فائننشل اسٹینڈرڈز کے مطابق کام کرے اور فراہم کردہ سروسز ریگولیٹڈ ہوں۔

ایک ریگولیٹڈ اور غیر ریگولیٹڈ بروکر میں کیا فرق ہوتا ہے؟

ایک ریگولیٹڈ بروکر اور غیر ریگولیٹڈ بروکر کے درمیان بنیادی فرق حکومتی یا آزاد اتھارٹیز کی طرف سے درکار قانونی اور فائننشل معیارات کی نگرانی اور تعمیل میں ہے۔ ریگولیٹڈ بروکر کو ایک مخصوص دائرۂ اختیار یا کسی ایسے ملک میں کام کرنے کا لائسنس دیا جاتا ہے جس کے ساتھ باہمی ریگولیٹری معاہدہ ہوتا ہے، جس سے یہ یقینی بنایا جاتا ہے کہ بروکر، ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کے لیے پہلے سے طے شدہ قواعد، قوانین اور حفاظتی اقدامات کے ایک سیٹ پر عمل پیرا رہے۔ یہ لائسنسنگ ظاہر کرتی ہے کہ ایک تسلیم شدہ ریگولیٹر بروکر کی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ بروکر منصفانہ ٹریڈنگ طریقۂ کار پر عمل پیرا ہے۔